Organic Point
Shop with Confidence
Quality Guaranteed
Free Home Delivery
Top Ranked Farms
Featured Products
Demanding Products
Best Selling Products
What Our Customers Say
98% recommend Organic Point, based on 290+ reviews on Facebook
بخاری صاحب سے ایک بار شہد خریدنے کا اتفاق ہوا۔ بہترین کوالٹی اور زبردست چیز نکلی، جسے بھی دی سب نے تعریف کی۔
Strongly recommended it to all!
نعمان بھائی کا پرانا کسٹمر ہوں، ہمیشہ شہد، آم اور دیسی گھی خریدتا ہوں۔ اس بار مظفر گڑھ کا سوہن حلوہ بھی منگوایا جو سب کو بہت پسند آیا۔ خالص شہد کے لیے آرگینک پوائنٹ بہترین کوالٹی اور عمدہ پیکنگ فراہم کرتا ہے۔
بخاری صاحب سے خریدا گیا شہد واقعی اپنی مثال آپ ہے، ذائقہ اور خالص پن میں تمام شہدوں سے بہتر ثابت ہوا۔ حتیٰ کہ جنگلی شہد سے بھی اچھا لگا۔ دل سے سفارش کرتا ہوں!
ہمیشہ کی طرح وہی بہترین ذائقہ۔ تین بوتلیں فرانس بھیج چکا ہوں، اب چوتھی بار منگوایا ہے کیونکہ ایسا بیری کا شہد کہیں اور نہیں ملتا۔ شکریہ بخاری صاحب۔
Good quality, reasonable price, and great service.
الحمدللہ تقریباً ڈیڑھ سال سے نعمان بھائی سے شہد خرید رہا ہوں، ذائقہ ہمیشہ بہترین رہا ہے۔ خود بھی خریدتا ہوں اور دوستوں کو بھی یہیں سے لینے کا مشورہ دیتا ہوں۔
I had a pleasant experience ordering various items. Customer friendly service, highly recommended.
نعمان بھائی سے کافی عرصے سے شہد خرید رہا ہوں، معیار میں آج تک کوئی فرق نہیں آیا۔ اب خشک میوہ جات بھی خریدتا ہوں، خصوصاً کیلاؤ بہترین معیار کا ہے۔ بلا جھجھک خرید سکتے ہیں۔
انجیر اور کیلاؤ لاجواب تھے اور پیکنگ بھی ماشاءاللہ شاندار تھی۔ جیسا سوچا تھا اس سے بڑھ کر پایا۔
نعمان بھائی سے شہد خرید رہا ہوں، امارات میں یمنی دوست کو بھی چیک کروایا تو کوالٹی سے بہت متاثر ہوا، ایسا سدر شہد وہاں 350 سے زائد درہم میں ملتا ہے۔ بہترین ذائقہ، بہترین سروس اور فالو اپ۔
آنلائن خریداری یا تو مہنگی ہوتی ہے یا پھر جو بتایا جاتا وہ ہوتا نہیں۔ لیکن یہاں قیمت بھی مناسب اور چیز بھی بالکل اصلی۔
میں نے کیلاؤ منگوایا تھا۔ بہترین پیکجنگ اور تازہ ہونے کے ساتھ ساتھ شاندار ذائقہ۔
آرگینک ہے تو خالص ہے۔ شہد پچھلے سال بھی منگوایا اور اس سال بھی، دونوں بار بہترین پایا۔ شکریہ نعمان بخاری بھائی اور آرگینک پوائنٹ۔
آپ سے دو تین بار شہد منگوایا تھا، ماشاءاللہ بہت اچھا تھا۔ اللہ آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
آج کے دور میں خالص چیز مل جانا اللہ کی رحمت ہے۔ تقریباً پانچ سال سے یہ پروڈکٹس استعمال کر رہا ہوں، ماشاءاللہ ذائقہ اور معیار پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔
ماشاءاللہ آرگینک پوائنٹ کا شہد استعمال کیا اور کافی بہترین پایا۔ پہلے ہی اعتماد تھا کہ سارے پراڈکٹس اچھے ہوں گے، تجربے کے بعد اعتماد مزید بڑھ گیا۔
My experience of Organic Point was very good. I purchase many things, and they always give me the best product and quality.
I’ve purchased desi ghee and honey many times, and I’m extremely satisfied with the quality. The ghee is pure and aromatic, tasting just like homemade, while the honey is fresh, natural, and full of flavor.
پچھلے دنوں آرگینک پوائنٹ سے شہد منگوایا، بے حد لذیذ نکلا۔ ابو جان سے چیک کروایا تو انہوں نے بھی زبردست قرار دیا۔ آپ بھی نیچرل شہد منگوانا چاہیں تو بلا جھجھک منگوائیں۔
ماشاءاللہ بخاری صاحب کی ہر پروڈکٹ بہترین اور لاجواب ہوتی ہے، معیار پر بالکل سمجھوتہ نہیں کرتے۔ ہر آئٹم منفرد اور بہترین ذائقے کے ساتھ ملتی ہے۔
A great place, especially for honey buyers.
جو مجھے جانتے ہیں انہیں یہی کہوں گا کہ آرگینک پوائنٹ کی کسی بھی پراڈکٹ کو پورے اعتماد سے منگوائیں، کیونکہ برادر نعمان بخاری کو بخوبی جانتا ہوں اور یہاں دو نمبری کا کوئی چانس نہیں۔ آنکھ بند کر کے منگوائیں، ان شاءاللہ پچھتاوا نہیں ہوگا۔
Noman bhai se kelao mangwaya, bohat hi umda aur fresh tha. 2 din mein dobara order kar raha hun, Allah rizq mein barkat de, ameen.
کافی عرصہ آن لائن تلاش کے بعد نعمان صاحب کو دیکھ کر آرڈر کرنے کا خیال آیا، دیسی گھی اور شہد منگوایا۔ دونوں چیزیں بحفاظت موصول ہوئیں اور شہد واقعی عمدہ تھا۔
Delighted with the quality of honey from this seller. The rich flavor and purity are outstanding, packaging was secure, and delivery was prompt. Highly recommend for premium honey in Pakistan.
Using Sidr Honey from Organic Point for 3 to 4 years now and never faced any quality issue. My father, a regular honey user, always remains satisfied with this product.
Hum ne Organic Point se chikki aur desi ghee mangwaya, chikki sabko bohat pasand aayi, crunchy aur mazedar. Desi ghee ka zaiqa aur khushboo bhi bohat achi hai, sath ek zabardast free gift bhi mila.
Kuch din pehle Organic Point se dehydrated fruits platter mangwaya jo bohat tasty tha, khas kar cherry, strawberry aur mango. Sath candies gift bhi ayi jinhe bachay le kar bohat excited hue.
پچھلے مہینے آرگینک پوائنٹ سے ڈرائی فروٹس کا آرڈر کیا، بہت مزے دار لگے۔ پیکنگ بھی بہت اچھی تھی۔
آرگینک پوائنٹ سے ڈرائی چیری، آم، کرین بیری اور اسٹرابیری منگوائے، بچوں کو آم خاص طور پر پسند آیا۔ ذائقہ اور کوالٹی دونوں شاندار تھے۔
اللہ کا شکر ہے کہ Organic Point جیسی اچھی پیج سے واسطہ پڑا۔ پروڈکٹس بالکل ویسے ہی نکلے جیسے تصویروں میں دکھائے گئے تھے۔ 1000 فیصد ریکمنڈ کرتی ہوں۔
نعمان بھائی کا بیری کا شہد اور دیسی گھی ماشاءاللہ خالص اور بہترین کوالٹی کا ہے، خوشبو اور قیمت بھی نہایت مناسب ہے۔ آج کل ایسی خالص آرگینک پروڈکٹس ملنا مشکل ہے۔
Had the most pleasant experience with all their products, though the prices can feel a bit heavy on the pocket sometimes.
My experience with Organic Point was the best. Ordered 1kg of walnut kelao, packaging was good, and it arrived fresh in a high quality bag.
Organic Point کی جانب سے بھیجا گیا اخروٹ کیلاؤ بہت منفرد اور لذیذ نکلا، پہلی بار اصل قدرتی ذائقے سے لطف اٹھایا۔
Impressive packing and quality above expectation.
We have ordered honey from Mr. Muhammad Nouman Bukhari many times. Best quality, full quantity, and the free home delivery system is unbelievable.
Good quality with strong packaging, fresh and tasty products, prompt response and great customer service. Will highly recommend.
Organic Point is highly recommended. Been their customer for many years now, from dry fruits to fresh organic honey to mangoes, bought everything including desi ghee.






























